-
بحرین میں سیاسی سرگرم کارکنوں کے خلاف سخت احکامات جاری
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵میڈیا ذرائع نے بحرین میں سیاسی سرگرم کارکنوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ احکامات جاری کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
بحرین میں سیاسی کارکنوں کی بلاجواز گرفتاری
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے شمالی علاقے بوری سے مزید چار نوجوانوں کو کسی وارنٹ کے بغیر گرفتار کرلیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے مظالم
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹ذرائع ابلاغ نے آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کی جانب سے ایک نوجوان کی سزائے موت کے حکم کی توثیق اور بارہ حکومت مخالف بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کر لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانے کا اعتراف
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶امریکی وزارت خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کی شاہی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگا رہی ہے۔
-
مغرب میں مظاہروں کی سرکوبی پر روسی صدر کی تنقید
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۸روسی صدر پوتن نے مغربی ملکوں میں عوامی مظاہروں کی سرکوبی پر تنقید کی ہے۔
-
بحرین میں دہشتگردی کی تمام تر ذمہ داری آل خلیفہ پرعائد ہوتی ہے
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸بحرین کے علماء نے ایک بیان میں نبیل عبدالله السمیع کے اہلخانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگردی کی ذمہ داری آل خلیفہ حکومت پرعائد ہوتی ہے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے نے سعودی عرب میں اظہار رائے کی وجہ سے، سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں اور ان پر تشدد کی مذمت کی ہے۔
-
انقلابیوں کے خلاف بحرینی عدالت کی انتہائی سخت گیر پالیسی
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۳بحرین کی عدالت نے انقلابیوں کے خلاف اپنی سخت گیر پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور عالم دین شیخ عیسی المومن کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
-
پرامن مظاہرین پر بحرینی سیکورٹی اہلکاروں کا تشدد
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر آمریت مخالف مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب میں سرگرم سیاسی کارکنوں کی سرکوبی پر تشویش
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پیش گوئی کی ہے کہ 2017 میں انسانی حقوق کے حوالے سے سعودی عرب کے سیاہ کارناموں میں ایک اور کارنامہ اضافہ ہوجائے گا۔