-
ایران اور روس علاقے میں امن کے خواہاں ہیں : جواد ظریف
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ممالک کی جانب سے دنیا میں بدامنی اور جنگ بھڑکانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس دوسروں کے برخلاف علاقے اور دنیا میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں۔
-
چین اور روس کی جانب سے ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کی حمایت
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۸روس اور چین کے وزرائے خارجہ نے ناگویا میں گروپ بیس کے اجلاس کے موقع پر ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کی ہے۔
-
ابوبکر البغدادی امریکہ کی پیداوار تھا، روسی وزیر خارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷روس کے وزیرخارجہ نے داعش دہشتگرد گروہ کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ البغدادی خود امریکہ کی پیداوار تھا۔
-
امریکی پالیسی عالمی امن کے لئے خطرہ ہے، روس
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۱روس کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے دنیا کے قدرتی ذخائر پر کنٹرول اور اپنا تسلط باقی رکھنے کے لئے بین الاقوامی قوانین کو نظرانداز اور اجتماعی عالمی سلامتی کے میکنزم کو پیرو تلے روندا ہے اور اس کی یہ پالیسی، دنیا میں اسٹریٹیجک استحکام کے سسٹم کے تباہ ہونے کا باعث بنی ہے۔
-
یورپ امریکہ کے ہاتھوں یرغمال
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴روس نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنی پالیسیوں سے پورے یورپ کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
-
آخر امریکا کب سبق سیکھے گا؟ + مقالہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا جو اجلاس امریکی صدر نے ایران کے خلاف منعقد کیا تھا وہ واشنگٹن کے دوستوں، دشمنوں اور حریفوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تابڑ توڑ حملوں کے اجلاس میں تبدیل کر دیا۔
-
علاقے کے بحرانوں کے حل کے لئے ایران کی مشارکت پر لاوروف کی تاکید
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۹روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل، ایران جیسے اہم ملکوں کے کردار کے بغیر حل نہیں ہو سکتے۔
-
شام میں امریکی فوج غیر قانونی ہے، روسی وزیر خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور مغربی ملکوں کے اقدامات کو ماسکو کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
2018 میں روس کی خارجہ حکمت عملی
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے 2018 کی خارجہ پالیسی میں، روس کے سرفہرست پروگراموں کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ملاقات کے دوران شام میں انسداد دہشتگردی اور اسی طرح خطے اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ تعاون اور ہم آہنگی جاری رکھنے سے اتفاق کیا