-
ہندوستان - چین تنازع، روس کا واضح موقف، تیسرے فریق کی ضرورت نہیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵مشرقی لداخ کی گلوان وادی میں حقیقی کنٹرول لائن کے پاس 15 جون کو ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان ہونے والے خونی تصادم کی وجہ سے دونوں ممالک کے تعلقات کشیدگی کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
عالمی و علاقائی مسائل میں ایران و روس کی یکجہتی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے عالمی مسائل کے حل میں یکطرفہ طور پر غیر قانونی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ترکی کا دورہ مکمل، جواد ظریف ماسکو روانہ ہو گئے
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲ایران کے وزیر خارجہ ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ استنبول سے روس کے دارالحکومت ماسکو کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کل رات ترکی پہنچے ۔
-
ایران پر امریکی دباؤ سیاسی محرکات کے باعث ہے: روس
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کے دباؤ کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے واشنگٹن کے اقدام کی مذمت کرے۔
-
امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی: روس
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳روس کے وزیر خارجہ نے اپنے کیوبائی ہم منصب سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں امریکہ کی تسلط پسندی کا مقابلہ کرنے والے ممالک پر دباو ڈالنے کے مقصد سے عائد کی جانے والی پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
امریکا کے ہر میزائيل حملے کا منہ توڑ جواب دے گا روس، وارننگ دیتے ہوئے یہ بات کہی ...
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹روس کی وزارت خارجہ نے امریکا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
امریکی پابندیاں غیر انسانی اور غیر قانونی ہیں: روس
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰روس نے کہا ہے کہ امریکہ کو کورونا وائرس کے موقع پر پابندیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی کورونا کو شکست دینے کے لئے سفارتی سرگرمیاں
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، روس، سوئٹزرلینڈ ، عراق اور ناروے کے وزراء خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
روس کا نیا انکشاف، ایرانی سرحدوں پر 6 جنگی طیارے پرواز کر رہے تھے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷روس کے وزیر خارجہ ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورتحال پر ایران کو ذمہ دار قرار دینے کی یورپ کی کوششوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں یوکرین کے ہوائی جہاز کے سانحے سے پہلے امریکا کے کم از کم چھ جنگی طیارے ایران کی پڑوسی سرحدوں پر پرواز کر رہے تھے۔