-
سری لنکا کی صورتحال تشویشناک، وزیرا عظم اور صدر مستعفی ہونے پر تیار
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴سری لنکا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے جس کے بعد وزیر اعظم اور صدر نے مستعفی ہونے کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سری لنکا: مظاہرین صدارتی محل میں داخل، صدر کے ملک سے فرار کی خبریں+ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲سری لنکا کی صورتحال انتہائی تشویشناک بن گئی ہے مظاہرین صدارتی محل میں داخل ہو گئے ہیں اور صدر کے ملک سے فرار ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں ۔
-
سری لنکا، ملازمین کو اضافی چھٹی دینے پر حکومت مجبور
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۱سری لنکا کی حکومت نے پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے مزدوروں کو ہفتے میں چار دن کام کرنے کی منظوری دے دی تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت کا مقابلہ کرسکیں، اور ان کی اجناس کی پیدوار کے لیے حوصلہ افزائی کی جاسکے، سری لنکا کو دہائیوں کے شدید مالیاتی بحران کا سامنا ہے۔
-
سری لنکا میں بحران جاری، حکومت کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶سری لنکا میں صدر کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔
-
سری لنکا میں خراب معاشی صورتحال پر عوام سراپا احتجاج، دوسری بار ایمرجنسی نافذ
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶سری لنکا میں مالیاتی بحران کے باعث 5 ہفتوں کے دوران دوسری بار ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
سری لنکا میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶سری لنکا میں حزب اختلاف نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی ۔
-
سری لنکا میں مخالفین کو مذاکرات کی دعوت
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۰سری لنکا کے وزیر اعظم نے مخالفین کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
سری لنکا میں معاشی بحران، شہریوں کا ہندوستان کی جانب رخ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷سری لنکا میں سخت مالی بحران کے باعث اس ملک کے عوام ہندوستان میں پناہ لے رہے ہیں۔
-
سری لنکا، حالات مزید خراب، سوشل میڈیا پر بندش
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۰سری لنکا میں حالات بدستور خراب ہوتے جا رہے ہیں اور انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر بندش نافذ کر دی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی سری لنکا کے صدر سے گفتگو، سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کے صدر کو سانحہ سیالکوٹ کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔