امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے جمعے کے خطبے میں کہا کہ سوشل میڈیا کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اس لیے اس پر پابندی کے قوانین کا نفاذ ضروری ہو گیا ہے۔
العدہ الجدید کے مطابق سعودی ولی عہد نے خانہ کعبہ کے امور کے سربراہ کے اثاثوں کی تحقیقات کا حکم دے کر اسے مجبور کیا ہے کہ وہ اپنے 600 ملین سعودی ریال کے اثاثوں کو اب بھول جائے۔
واشنگٹن میں سعودی عرب کی خاتون سفیر کا کہنا ہے کہ موجودہ سعودی عرب سابقہ سعودی عرب سے بہت الگ ہے۔
آل سعود کے ایک سرکدہ مخالف رہنما نے ایک ٹویٹ میں سابق سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن نائف کی حراست کی جگہ اور میڈیا میں ان کی کوریج نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے ۔
امریکا نے سعودی عرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں روس کا ساتھ دے رہا ہے جبکہ سعودی عرب نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولیعہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔
یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ نے فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے سیکیورٹی اداروں نے سعودی اتحاد کو سنگین شکست دی ہے۔
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
امریکی صدر جوبایڈن نے میڈیا اراکین کے ساتھ ایک نشست کے دوران سعودی عرب مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بن سلمان کو انکے قتل کا اصل ذمہ دار قرار دیا۔
سعودی عرب نے آج صبح غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا ہے.