-
نجران میں دسیوں سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے علاقے نجران میں دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ دوسری جانب عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ جب تک جارح سعودی اتحاد کے حملے بند نہیں ہوتے اس وقت تک جوابی حملے ہوتے رہیں گے
-
النمر خاندان سے آل سعود کی دشمنی، شہید باقر النمر کے بھائی گرفتار
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۹سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہید شیخ باقر النمر کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔
-
ریاض پر میزائلی حملہ، زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ انصاراللہ کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے میزائلی حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
یمن میں انصارللہ کی پیش قدمی
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷پریس ذرائع نے یمن میں مآرب کے جنگی محاذ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیش قدمی اور سعودی اتحاد کے کئی کمانڈروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
یمن: مآرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی تیز رفتار پیش قدمی
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۷یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی اتحاد کے آلہ کار فوجی اہلکاروں کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے مآرب ڈیم کے آس پاس کے علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
یمنی فوج اور انصاراللہ کے خلاف سعودی ایجینٹ، القاعدہ اور داعش شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یمنی قوم اپنے ملک کے تمام مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانے کا پختہ عزم رکھتی ہے اور اس کا یہ ارادہ متزلزل نہیں ہو سکتا۔
-
آل سعود کے ہاتھوں مخالفین کے بچوں کا اغوا
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶آل سعود کے دربار سے وابستہ پولیس نے باپ کی گرفتاری کے لئے اس کے بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
جارح سعودی عرب کے دو فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ایک سعودی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی سرحدی علاقے میں دوسعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں قید سیکڑوں افریقی باشندے غیرانسانی صورتحال سے دوچار
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۰سعودی عرب میں قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کی رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
اسرائیل سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے: سعودی وزیر
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کھل کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنا سعودی حکام کے سیاسی ویژن میں شامل رہا ہے۔