-
سعودی قونصل خانے اب محفوظ نہیں رہے! ۔ کارٹون
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے۔جمال خاشقجی سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے ایک معروف صحافی تھے۔
-
محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے، ایک سعودی شہزادے کا بیان
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۵آل سعود خاندان سے جدا ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کے خودسرانہ اقدامات کی وجہ سے شاہی خاندان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اسی لئے محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے اس کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے۔
-
بن سلمان کے اقدامات پر سعودی شہزادوں میں بڑھتی ہوئی مخالفت
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹ناراض سعودی شہزادے نے شاہی خاندان کی اہم ترین شخصیات سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی شاہ سلمان کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیں۔
-
سعودی شہزادہ ولید بن طلال کی رہائی ڈیل کا نتیجہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار کیے جانے والے سعودی شہزادے ولید بن طلال کا کہنا ہے کہ انہیں سعودی حکومت سے معاہدے کے بعد رہائی ملی ہے اور ان کی فرم کنگڈم ہولڈنگ اپنے 13 ارب ڈالر کے اثاثے جلد سعودی عرب منتقل کرے گی۔
-
اپنوں کے خوف سے سعودی شہزادے کی خودکشی
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۹سعودی شہزادے بندر بن خالد نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اپنے ملک واپس بھجوائے جانے کے خوف سے بالائی منزل سے کود کر خودکشی کرلی۔
-
خادم حرمین شریفین کی عالم اسلام سے غداری، نیا انکشاف
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے سعودی عرب اور اسرائیلی حکام نے مصر میں خفیہ نشست کی ہے۔
-
سعودی شہزادوں کی گرفتاری سے حکومت کو107 ارب ڈالر کا فائدہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲سعودی عرب میں جاری وسیع تر اینٹی کرپشن مہم سے حکومت کو اب تک چار سو ارب ریال یا ایک سو سات ارب امریکی ڈالر کے برابر فائدہ ہوا ہے۔
-
سعودی شہزادہ ولید بن طلال رہائی کے بعد نظر بند
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸سعودی شہزادہ بن طلال ان 200 کے قریب شہزادوں،امرا،وزیروں اور امیر کاروباری شخصیات میں شامل تھے جنہیں انسداد بدعنوانی مہم کے دوران کرپشن الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان تمام افراد کو دارالحکومت ریاض کے مشہور کارلٹن ہوٹل میں قید کیا گیا تھا اور اس وقت سے اس ہوٹل عام افراد کے لیے بند کردیا گیا تھا۔
-
شہزادہ طلال بن ولید کی رہائی ڈیل کا نتیجہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹سعودی عرب میں کرپشن الزامات کے تحت گرفتار ارب پتی کاروباری شخصیت شہزادہ طلال بن ولید کوڈیل کےبعد رہا کر دیا گیا ہے۔
-
سعودی شہزادے اور امراء بھاری رقم کی ادائیگی کے بعد رہا
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار زیادہ ترشہزادوں اورامرا کو بھاری رقم کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا گیا ۔