-
تہران غیر ملکی سرکاری وفود کا میزبان
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریب حللف برداری میں دنیا کے پانچوں بر اعظمموں اور تقریبا دس عالمی تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت خطے کے ایک اہم ملک کی حثیت سے، دنیا کے ساتھ ایران کے بھرپور تعلقات کی علامت اور اس کے پائیدار امن اور استحکام کی نشانی ہے۔
-
رابطہ راستوں اور ذرائع کا انحصار امن و سیکورٹی پر ہے
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ کمال خرازی نے کہا ہے کہ رابطہ ذرائع کی توسیع کا انحصار علاقے میں پائدار امن پر ہے۔
-
امن و سیکورٹی قابل فروخت نہیں، ایران کے وزیر خارجہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ تصور ترک کر دینا چاہئے کہ دوسرے ملکوں میں بدامنی پھیلا کر امن و سیکورٹی قائم کی جاسکتی ہے۔
-
دیگر ملکوں کے مقابلے میں ایران میں سیکورٹی صورت حال بہت بہتر، جنرل جعفری
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ لبنان، شام، عراق اور یمن میں دشمنوں کی جانب سے کئے جانے والے بھاری اخراجات کے باوجود ایران کی کامیابی، بیرونی پہلو میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مظہر ہے۔
-
مشرقی حلب میں شامی فوج نے پوزیشنیں مستحکم بنالیں
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے مشرقی علاقوں پر اپنا کنٹرول مضبوط بناتے ہوئے مشرقی حلب کے بہت سے قصبوں اور دیہاتوں میں مکمل طور پر امن بحال کر دیا ہے۔
-
شام اورعراق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی عالمی تنظیم (OPCW) میں تعینات ایرانی سفیر نے شام اور عراق میں دہشتگردوں کی جانب سے مہلک کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
خطے کی سلامتی کے بحری طاقت میں اضافے پر تاکید
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بحری طاقت میں اضافہ ضروری ہے۔
-
بدامنی پھیلا کر امن قائم نہیں کیا جاسکتا، محمد جواد ظریف
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا ہے کہ دیگر ملکوں میں بدامنی پھیلا کر دنیا میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔
-
علاقائی تعاون خطے کی سیکورٹی کی تقویت میں اہم ہے،ایران
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے چیئرمین علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ خطے میں ایران چین روس اور پاکستان کا باہمی تعاون سلامتی کی تقویت کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے
-
مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱سیکڑوں فلسطینوں نے بیت المقدس میں مظاہرہ کر کے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا سلسلہ فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے-