-
ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان زمبابوے سے بھی ہار گیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے ایک اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی ہے۔
-
دفاعی چمپیئن آسٹریلیا، سری لنکا سے جیت کے باوجود پوائنٹس ٹیبل میں پیچھے
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۴ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ ون کے میچ میں دفاعی چمپیئن آسٹریلیا نے اسٹوئنز کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کی جیت، زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش کی نذر
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹پیر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں سپربارہ کا دوسرا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا
-
فری اسٹائل ریسلنگ کے مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵ایران کی کشتی کی ٹیم نے اسپین میں ہونے والے انڈر 23 فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے میں 4 گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
بین الاقوامی کیوکشن مقابلوں میں ایرانی مردانہ ٹیم چیمپئین بن گئی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶بین الاقوامی کیوکشن کراٹے کے صدر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کیوکشن کراٹے کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم چیمپئین بن گئی ہے۔
-
بین الاقوامی کراٹے، کیوکشن اسٹائل مقابلے، ایرانی ویمن ٹیم فاتح رہی
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴کراٹے کے کیوکشین اسٹائل عالمی مقابلے ایرانی ویمن ٹیم نے جیت لیے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو دی شکست
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے پہلے سپر بارہ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ ہندوستان کی وزارت داخلہ کرے گی۔
-
ایرانی صدر کی انڈر-23 کشتی ٹیم کو ورلڈ چمپیئن شپ میں کامیابیوں پر مبارک باد
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے ورلڈ کشتی چمپئن شپ میں شامل ایران کی یو23 ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا افتتاحی میچ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو شکست دے دی