چین کی حکومت نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ اب تک کورونا وائرس نوسو چھ افراد کی جان لے چکا ہے۔
ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے کل رات سنگاپور کے وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے زین العابدین رشید کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے سنگاپور کی صدر اور وزیرخارجہ سے الگ الگ ملاقاتوں میں اہم دوطرفہ علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر سنگاپور کی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں اور دوجانبہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے ساتھ دوستی اور تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کردیئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور سنگاپور کے وزیراعظم نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر علاقائی اور عالمی مسائل سمیت جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔
آئندہ ۱۲ مئی کو سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات متوقع ہے۔کیم جونگ اون بھی سنگاپور پہونچ گئے ہیں۔اس موقع پر سنگاپور نے خاص سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔
شمالی کوریا کے رہنما امریکی صدر سے ملاقات کے لئے سنگاپور پہنچ گئے ہیں۔
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر متنازع جنوبی چینی سمندر میں چینی ایکشن کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم کے درمیان مذاکرات کے دوران یہ معاہدے کئے گئے۔