امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کو خط لکھ کر سنگاپور میں ہونے والی طے شدہ ملاقات کو منسوخ کردیا ہے
سنگاپور کے ساحلوں کے قریب ایک آئیل ٹینکر سے امریکی بحری جنگی جہاز کے ٹکرا جانے کے بعد امریکی بحریہ نے پوری دنیا میں اپنی بحریہ کی کارروائیوں کو روک دینے کا حکم دیا ہے تاکہ اس تازہ حادثے کا جائزہ لے سکے
مشرقی سنگاپور میں امریکی جنگی جہاز اور آئیل ٹینکر کے درمیان تصادم کے باعث پانچ امریکی ملاح زخمی جبکہ دس لاپتہ ہو گئے ہیں۔
اسپیکر علی لاریجانی نے کہا کہ ایران میں بیرونی سرمایہ کاری کےلیے ماحول پوری طرح سازگار ہے۔
سنگاپور ایئرلائنز کے ایک طیارے میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی تاہم حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے سنگاپور کے وزیراعظم اور پارلیمنٹ کی اسپیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور سنگاپور کے وزرائے خارجہ نے اقتصادی مسائل سمیت مختلف میدانوں میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں توسیع اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔