اسلامی جمہوریہ ایران اور سوئیٹزر لینڈ کے صدور نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر زور دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ عالمی امن و سیکورٹی کے حق میں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ سوئیزرلینڈ کے سرکاری دورے پر زیورخ پہنچ گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی دو یورپی ملکوں سوئزر لینڈ اور آسٹریا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر مملکت اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں سوئیزرلینڈ کے دارالحکومت برن میں سوئیس حکام سے ملاقاتیں کریں گے
ہزاروں لوگوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سوئزرلینڈ کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے۔
ہزاروں سوئیس شہریوں نے دارالحکومت برن کی سڑکوں پر مارچ کر کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ دورہ سوئیزرلینڈ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب کے غیر ذمہ دارانہ اقدام کے خلاف احتجاج کے طور پر تہران میں امریکی مفادات کے محافظ کی حیثیت سے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو وزات خارجہ طلب کر لیا گیا۔
فوٹو گیلری
پاکستان نے سوئٹزلینڈ سے آزاد بلوچستان سے متعلق تشہیری مہم روکنے اور کالعدم بی ایل اے کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان سیاسی مذاکرات کے دوسرے دور کا انعقاد ہواہے۔
دو مسلح افراد نے سوئیزر لینڈ کے شہربازل میں چائے کے ایک ہوٹل میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔