-
ایران اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان مذاکرات
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸ایران اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان سیاسی مذاکرات کے دوسرے دور کا انعقاد ہواہے۔
-
سوئیزرلینڈ اور جرمنی میں فائرنگ کے واقعات متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶دو مسلح افراد نے سوئیزر لینڈ کے شہربازل میں چائے کے ایک ہوٹل میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
-
امریکی مفادات کے محافظ کی حیثیت سے سوئیس سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو جو امریکی مفادات کے محافظ ہیں وزارت خارجہ میں طلب کرکے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر شدید احتجاج کیا گیا
-
سوئٹزرلینڈ میں ریفرینڈم ناکام، ایٹمی بجلی گھر کام کرتے رہیں گے
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳سوئٹزر لینڈ کے عوام کی اکثریت نے، ملک میں ایٹمی بجلی گھر بند نہ کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
-
ایٹمی بجلی گھروں کو بند کیا جائے یا نہیں، سوئٹزرلینڈ میں ریفرینڈم شروع
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲سوئٹزرلینڈ میں ایٹمی بجلی گھروں کو بند کرنے کے بارے میں ریفرینڈم شروع ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سوئٹزرلینڈ
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹ہندوستان کے وزیراعظم پانچ ملکوں کے دورے کے تیسرے مرحلے میں سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں
-
سوئیزرلینڈ کا غیر منطقی اقدام
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۲سوئیزرلینڈ کے مقامی حکام نے مسلمانوں کے مذہبی عقائد کے منافی اقدام عمل میں لاتے ہوئے فرمان جاری کیا ہے کہ مذہبی عقائد کی بنیاد پر طالب علم کا جنس مخالف ٹیچر سے ہاتھ نہ ملانا جرم قرار پائے گا۔
-
بحران شام کے سیاسی حل پر زور
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۸روس اور سوئزرلینڈ نے بحران شام کے سیاسی حل پر زور دیا ہے ۔
-
ایران اور سوئیزرلینڈ کے درمیان سائنسی تعاون
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۳ایران اور سوئیزر لینڈ نے سائنسی اور علمی تعاون کی دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔
-
سوئیس صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹رہبرانقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نزدیک سوئس حکومت کی کارکردگی کو مثبت قراردیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی تعاون کا خیر مقدم کیا ہے۔