بائیڈن کے دور حکومت میں امریکی فضائیہ نے پہلی بار سومالیہ میں سرگرم الشباب گروہ کے خلاف فضائی آپریشن انجام دیا ہے۔
سومالیہ میں فوجی تربیتی کیمپ پر خودکش دھماکے میں 10 سے زیادہ کیڈٹس ہلاک ہوگئے۔
سومالیہ میں گزشتہ دو روز کے دوران الشباب سے وابستہ دسیوں مسلح دہشت گرد مارے گئے۔
سومالیہ کے دارالحکومت میں ہونے والے بم کے ہولناک دھماکے میں متعدد اعلی فوجی افسران ہلاک ہوگئے ہیں
سومالیہ میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی تعداد میں کمی کی جارہی ہے۔
جنوب مغربی صومالیہ کے ایک بازار پر الشباب دہشت گرد گروہ کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
الشباب دہشت گرد گروہ نے سومالیہ کے دارالحکومت موگادیشو پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے-