-
جاپان میں آئے 7.3 کے شدید زلزلے کی ویڈیوز
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳گزشتہ روز جاپان کی دو ریاستوں فوکوشیما و میاگی میں 7.3 ری ایکٹر کا شدید زلزلہ آیا۔ اس شدید زلزلے میں کسی جانی نقصان کی تو خبر موصول نہیں ہوئی ہے تاہم سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور قریب دس لاکھ شہریوں کی لائٹ کٹ گئی جبکہ تیس سے زائد مکانات منہدم ہو گئے۔ اس سے قبل گیارہ مارچ دوہزار اٹھارہ کو جاپان میں ایک زلزلہ اور ہولناک سونامی آگیا تھا جس کے باعث قریب ۱۸ ہزار افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے جن میں سے ڈھائی ہزار سے زائد افراد کے جنازے اب تک نہیں مل سکے ہیں۔
-
بجر الکاہل کی جنوبی پٹی پر سونامی کی وارننگ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰جنوبی بحرالکاہل میں 7 اعشاریہ 7 شدت کے ہولناک زلزلے کے بعد خطے میں موجود ممالک کو سونامی کے خطرے سے خبردار کردیا گیا ہے۔
-
ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے کے مناظر
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک بیس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ساڑھے سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
بی جے پی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو خطرے میں ڈال دیا: سونیا گاندھی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے مرکز کی بے جی پی حکومت پر جمہوری بنیادوں کو ختم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہزاروں بے گھر17 ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم ازکم 17 افراد جاں بحق اور ہزاروں کی تعداد میں بےگھر ہوگئے جبکہ کئی عمارتوں، سڑکوں اور پلوں کو بھی نقصان پہنچا۔
-
ایسے آیا تھا سونامی ۔ ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱گزشتہ روز انڈونیشیا میں آنے والے سونامی کی کچھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔
-
انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی 230 افراد ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۹انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی کے بعد امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
-
انڈونیشیا میں پھر سونامی کا قہر ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹انڈونیشیا کے جاوا اور سوماترا جزیروں کے درمیان واقع آبنائے سوندا میں ایک بھیانک سونامی آیا۔یہ سونامی آتشفشاں کے پھٹنے کے نتیجے میں پیدا ہوا۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق اب تک کم از کم ایک ہزار افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سیکڑوں لا پتہ ہیں۔
-
انڈونیشیا میں آیا بھیانک سونامی ۔ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲انڈونیشیا کے جاوا اور سوماترا جزیروں کے درمیان واقع آبنائے سوندا میں ایک بھیانک سونامی آیا۔یہ سونامی آتشفشاں کے پھٹنے کے سبب پیش آیا۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق اب تک کم از کم ایک ہزار افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سیکڑوں لا پتہ پہں۔
-
انڈونیشیا میں سونامی 1000 کے قریب افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸سونامی کے بعد امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔