-
اسرائیل اور امریکہ، ایران کے حملے کو نہیں روک سکے: صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز کا اعتراف
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ ، ایران کو اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حملے سے نہیں روک سکے۔
-
ایران کا وہ کارنامہ جس نے اہل ایمان کو آبدیدہ کر دیا (ویڈیو+تصویر)
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۱:۵۷دشمن اسلام و مسلمین غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی حملے کے دوران کچھ ایسے اچھوتے مناظر کیمروں میں قید ہوگئے کہ جن کو دیکھ کر فرزندان اسلام شاید اپنے آنسو نہ روک سکے ہوں۔
-
اسرائیل کو سبق سکھانے پر ایرانی عوام خوشی سے جھوم اٹھے (تصاویر)
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۱:۳۶اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایران کی مسلح افواج نے ناجائز صیہونی حکومت کو تاریخی سبق سکھاتے ہوئے اُسے اپنے سیکڑوں ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد پورے ایران بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جوابی حملے کی خبر عام ہوتے ہی عوام جشن منانے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے مسلح افواج کے حق کے خوب نعرے بازی کی اور انکے فخریہ اقدام کے سلسلے میں اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران کا پھر انتباہ؛ دوبارہ کچھ ہوا تو جواب فوری، وسیع اور ٹھوس ہوگا، یورپی یونین نے اسرائیل کی غلطی کو تسلیم کیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۱:۲۱ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی غلطی کی صورت میں ایران کے سخت ردعمل سے اپنے فریق کو آگاہ کیا۔
-
ایران کا تاریخی حملہ اسرائیل کے لئے بڑا مہنگا پڑ گیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۰:۳۱اسرائیل کو ایران کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے بھاری قیمت چکانا پڑی ہے۔
-
غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فلسطینیوں نے 6 مہینے کے بعد جشن منایا (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵غاصب اسرائیل پر ایران کے تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملوں سے پوری دنیا خاص طور سے غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
-
غاصب صیہونی حکومت اور امریکہ کو ایرانی فوج کے کمانڈر کا انتباہ (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نےخبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ، صیہونی حکومت کی حمایت میں آگے آکر ایران کے خلاف کوئی اقدام کرنے کی کوشش کی تو علاقے میں اس کے سبھی فوجی اڈے اور مفادات ایران کے نشانے پر آ جائیں گے۔
-
ایران نے اسرائیل کے نواتیم ایئربیس کو نشانہ کیوں بنایا؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۴۶چند روز قبل دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کے خلاف اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی میں استعمال ہونے والے نواتیم ایئربیس کو بھی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران اپنے مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا: وزیر خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے میں اپنے جائز مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹ایران کے شہریوں اور مفادات کے خلاف صیہونی حکومت کے پے در پے اقدامات پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ردعمل کے حوالے سے تین ممالک برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کے بعض حکام کے غیر ذمہ دارانہ مواقف کے بعد ان ممالک کے سفیروں کو ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔