-
انقلاب اسلامی ، ایمان ، جہاد اور شہادت
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷ایران کا اسلامی انقلاب ایک عظیم انقلاب و تبدیلی کا آغاز ہے ایک ایسا انقلاب و تبدیلی کہ جو جہاد و شہادت کے مکتب فکر کی بنیاد پر شروع ہوئی اور مختلف قسم کی مشکلات و پریشانیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مزید مضبوط و مستحکم ہوگئی ہے۔
-
ایران اور ترکی ، علاقائی مسائل اور تہران میں صلاح و مشورے
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کی شام تہران میں ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات میں شام کے مسائل کے سلسلے میں ایران ، ترکی اور روس کے درمیان تعاون کے ایک اہمترین پہلو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ موجودہ حالات میں شام کے بحران کے حل کے لئے مزید صلاح و مشورے اور تعاون کی ضرورت ہے۔
-
ٹرمپ کی ڈرانے دھمکانے کی پالیسی
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲وائٹ ہاؤس نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ فوجی پریڈ اور اس ملک کی فوجی طاقت کی نمائش کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
امریکہ کی ایٹمی گوداموں کو توسیع دینے کی کوشش
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸امریکہ کے وزیرجنگ جیمز میٹس نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک اپنے جدید ایٹمی ڈاکٹرین میں کہ جو دو نئے ایٹمی ہتھیاروں کی پروڈکشن پر مشتمل ہے ، ماسکو کو آئی این ایف یعنی سوویت یونین اور امریکہ کے درمیان درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی اسلحہ سمیت دیگر معاہدوں کی پابندی کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کرے گا۔
-
انقلاب اسلامی ؛ قومی طاقت ، دفاعی آمادگی اور پائدار سیکورٹی
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷ایران اسلامی کی سیکورٹی کا دفاع کرنے والے ، اسلامی جمہوری نظام کی طاقت و اقتدار کا ایک اصلی ستون ہیں اور انھوں نے میدان جنگ میں دشمن کے مقابلے میں اپنی صلاحیتوں کو ایک بار پھر ثابت کرد کھایا ہے وہ خطرات کے مقابلے میں لازمی دفاعی طاقت کے حامل ہیں-
-
چار عشروں کے دوران سائنسی شعبے میں ایران کی پیشرفت اور افتخارات
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے قابل فخر کارناموں میں سے ایک یہ ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں وہ فعال طور پر دن بہ دن آگے کی سمت بڑھ رہا ہے اور سائنس و ٹیکنالوجی کی پیشرفت میں ایک مضبوط پوائنٹ،اس کی ٹیکنالوجی کا مقامی ہونا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کے لئے ایران کے ساتھ تعاون پر ماسکو کی تاکید
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹روس شام اور علاقے میں دہشت گردوں کی واپسی کی روک تھام کے لئے، ایران کے ساتھ تعاون مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔
-
غزہ کی ابتر صورتحال سے متعلق وضاحت، آنٹونیو گوترش کی زبانی
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے پیر کے روز خبردار کیا ہے کہ اس تنظیم کے اندازوں کے مطابق غزہ کا علاقہ 2020 تک رہائش کے قابل نہیں رہے گا۔
-
میانمار میں نسل کشی جاری رہنے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی حکومت کے ہاتھوں نسل کشی جاری رہنے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ توانائیوں سے استفادے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵امریکیوں نے داعش تشکیل دی تاکہ انھیں عراق و شام میں لڑائیں اور انھیں افغانستان بھیج کر اس ملک میں اپنی موجودگی کا جواز پیش کریں-