• میانمار کا اقوام متحدہ کے انسپیکٹروں سے عدم تعاون

    میانمار کا اقوام متحدہ کے انسپیکٹروں سے عدم تعاون

    Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸

    میانمار کی حکومت نے اقوام متحدہ کے خصوصی انسپیکٹر یانگ لی کو اطلاع دی ہے کہ جب تک یہ حکومت ہے ان کے ساتھ تعاون نہیں کیا جائے گا اور انھیں میانمار میں داخل ہونے کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی-

  • بیت المقدس کے بارے میں اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کو امریکہ کی دھمکی

    بیت المقدس کے بارے میں اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کو امریکہ کی دھمکی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴

    قدس کے بارے میں امریکی فیصلےکے جائزے کے لئے،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نے سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو دھمکی دی ہے-

  • امریکہ کی قومی سلامتی کی نئی اسٹریٹیجی پر روس کا ردعمل

    امریکہ کی قومی سلامتی کی نئی اسٹریٹیجی پر روس کا ردعمل

    Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲

    روس کی وزارت خارجہ نے منگل کو ایک بیان میں امریکہ کی قومی سلامتی کی نئی اسٹریٹیجی کو دشمنانہ قرار دیا اور کہا کہ یہ اسٹریٹیجی ملکوں سے مقابلے اور ان سے باہمی روابط قائم کرنے کے بجائے دنیا پر امریکی تسلط محفوظ رکھنے کے مقصد سے تیار کی گئی ہے۔

  • امریکی طاقت کے احیاء اور درپیش چیلنجوں سے مقابلے کےلئے ٹرمپ کی کوششیں

    امریکی طاقت کے احیاء اور درپیش چیلنجوں سے مقابلے کےلئے ٹرمپ کی کوششیں

    Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۶

    امریکہ کی قومی سلامتی کی اسٹریٹیجک دستاویز کے منظر عام پر آنے کے ساتھ ہی ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں، اس اسٹریٹیجی کو آگے بڑھانے کو اپنی حکومت کی ترجیحات میں قرار دیا ہے-

  • دنیا کی 350 شخصیات نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت پر کی تنقید

    دنیا کی 350 شخصیات نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت پر کی تنقید

    Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴

    دنیا کی ساڑھے تین سو سے زیادہ ممتاز شخصیات، منجملہ چھ نوبل انعام یافتگان، سیاستمداروں، سفارتکاروں اور ہنرمندوں نے امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ یمن میں جنگ کی آگ مزید بھڑکنے سے روکیں اور اس کے عوض امن و امان کی برقراری کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے اثرو رسوخ کا استعمال کریں-

  • سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا مضحکہ خیز البتہ حیرت انگیز بیان

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا مضحکہ خیز البتہ حیرت انگیز بیان

    Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایک مضحکہ خیز البتہ حیرت انگیز بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان رسمی تعلقات نہیں ہیں لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا ہےکہ تل ابیب کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے لئے ریاض کے پاس ایسا روڈ میپ ہے کہ جسے عرب امن منصوبہ کہا جاتا ہے اور اس کا مقصد اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا جائزہ لینا ہے۔

  • یمن میں جرائم اور اسرائیل کی حمایت امریکہ کے ساتھ آل سعود کا سودا

    یمن میں جرائم اور اسرائیل کی حمایت امریکہ کے ساتھ آل سعود کا سودا

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱

    بیت المقدس اور یمن کے بارے میں آل سعود کا رویہ اس حقیقت کا عکاس ہے کہ سعودی حکومت نے امریکہ کے ساتھ ایسا سودا کیا ہے جس کا نتیجہ آل سعود کے لئے صفر کی صورت میں نکلے گا

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ایران مخالف رپورٹ مسترد

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ایران مخالف رپورٹ مسترد

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران پر جرمنی سے غیرقانونی طریقے سے میزائلی یا ایٹمی کل پرزوں کی خریداری کے سلسلے میں بعض امریکی ذرائع ابلاغ کے الزام اور رپورٹوں کو مسترد کردیا ہے-

  • استقامتی سفارتکاری کی نبض ایران میں دھڑکتی  ہے

    استقامتی سفارتکاری کی نبض ایران میں دھڑکتی ہے

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳

    اسلامی ممالک، بیت المقدس کو امریکہ و اسرائیل کی نئی عیاریوں سے بچانے کے لئے اپنا صلاح و مشورہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں تہران، اسلامی استقامت کے اصلی محور کی حیثیت سے آج اسلامی ممالک کی بین الپارلیمانی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا میزبان ہے۔

  • فرانس، امریکہ کا ساتھ دینے سے اجتناب کرے: ایران

    فرانس، امریکہ کا ساتھ دینے سے اجتناب کرے: ایران

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹

    ایسے میں جبکہ امریکی حکومت ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے سبب اکیلی پڑ گئی ہے اور حتی کہ اس ملک کی کانگریس نے بھی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی میں اپنے انتہا پسند صدر کا ساتھ نہیں دیا ہے تو اب پیرس خود کو بدعہدی کے دشوار امتحان میں گرفتار کر رہا ہے۔