-
مشرق وسطی کے بارے میں ٹرمپ کی بوکھلاہٹ
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴مشرق وسطی میں امریکیوں کی پالیسیاں ہمیشہ خطرناک رہی ہیں۔
-
قدس سمیت دیگر فلسطینی علاقوں کی فروخت کا منصوبہ، آل سعود کی ایک اور خیانت
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۳عرب ویب سائٹ ٹوینٹی ون نے انکشاف کیا ہے کہ قدس اور غرب اردن کو اربوں ڈالر کے عوض اسرائیل کے ہاتھ بیچنا، فلسطینیوں کے خلاف سعودی ولیعہد کی نئی سازش ہے۔
-
جنیوا مذاکرات کے بارے میں ڈی میسٹورا کے جھوٹ پر شام کا ردعمل
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۱شام کی وزارت خارجہ نے اس ملک کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے کے بیان کو، جنھوں نے دمشق کو حالیہ جنیوا مذاکرات میں عدم پیشرفت کا ذمہ دار قرار دیا ہے ، مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے-
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی تشہیراتی اسٹریٹیجی کی چار وجوہات
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۶اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نکی ہیلی نے، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انھیں وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی جگہ وزیرخارجہ بنایا جاسکتا ہے، ایک پریس کانفرنس میں کہ جو ایک غیرروایتی ماحول میں میزائل کے ایک ٹکڑے کے سامنے منعقد ہوئی، تہران پر سلامتی کونسل کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی عرب کے خودساختہ اتحاد میں اسلام آباد کی موجودگی پر پاکستانی سینیٹ کی تنقید
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵پاکستان کی سینیٹ کے ممبران نے یمن کے خلاف سعودی عرب کے خود ساختہ فوجی اتحاد میں اسلام آباد کی شرکت پر تنقید کی ہے۔
-
امریکی حکومت کی ایران مخالف سرگرمیوں میں شدت
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۰امریکی حکومت نے، اقوام متحدہ میں اس ملک کی مندوب نیکی ہیلی کے بے بنیاد الزامات اور کانگریس میں نئے بلوں کی منظوری کے ذریعے، اپنی ایران مخالف سرگرمیاں تیز کردی ہیں-
-
حماس کے یوم تاسیس کی سالگرہ کے موقع پر، تحریک انتفاضہ جاری رکھنے پر تاکید
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کے الکتیبہ اسکوائر پر منعقدہ تقریب میں شرکت کر کے حماس کے قیام کی تیسویں سالگرہ کا جشن منایا۔ اور مزاحمت ہمارا انتخاب اور وحدت ہمارا راستہ ہے، کے نعرے لگائے-
-
توانائی کے شعبے میں ایران اور روس کا اسٹریٹجک تعاون
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی تیل کمپنی اور روسی گیس کمپنی گیس پروم Gazprom نے اسٹریٹیجک تعاون میں فروغ کے مقصد سے تہران میں دو سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے ساتھ پیشگی شرط کے بغیر مذاکرات کے لئے جنوبی کوریا کی درخواست
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴شمالی کوریا کے ساتھ پیشگی شرط کے بغیر مذاکرات کے امریکی اعلان کے بعد جنوبی کوریا نے بھی پیونگ یانگ کے ساتھ مذاکرات کی بات کہی ہے۔
-
عالم اسلام سے آل سعود کو الگ تھلگ کرنے کا اسرائیلی جال
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳صیہونی اخبار ہاآرٹص نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر انٹلی جنس "یسرائیل کاٹز" Yisrael Katz نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو تل ابیب کے دورے کی دعوت دی ہے۔