-
ایران اور آرمینیا کے تعلقات مستحکم ہونے کی ضرورت پر رہبر انقلاب کی تاکید
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں، ایران اور آرمینیا کو اچھا پڑوسی، اور تاریخی روابط کا حامل قراردیا-
-
قطر : خلیج فارس کے عرب ممالک، ایران کے ساتھ مفاہمت کریں
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے خلیج فارس کے عرب ملکوں سے ایران کے ساتھ مفاہمت کے حصول کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ملکوں کو ایران کے ساتھ مفاہمت کی ضرورت ہے-
-
چابہار کی توسیع و ترقی کے لئے اجلاس کا انعقاد
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷چابہار کی توسیع و ترقی کے لئے یوم چابہار کے عنوان سے منعقدہ عالمی کانفرنس میں دنیا کے پینتیس ملکوں کے پانچ سو مندوبین نے شرکت کی -
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں ایران کے موثر کردار پر روس کی تاکید
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷شام میں دوہزار گیارہ سے مغرب اور اس کے عرب اتحادیوں کی حمایت سے پیدا ہونے والی بدامنی کے باعث بحران شروع ہوا اور بتدریج سعودی عرب ، امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے علاقے کے حالات اسرائیل کے مفاد میں تبدیل کرنے کے لئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں شامی فوج کے ساتھ بڑے پیمانے پر جنگ چھیڑ دی-
-
رہبر انقلاب اسلامی سے بشار اسد کی ملاقات ، سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران، شامی حکومت اور قوم کی مدد و حمایت کو مزاحمتی فرنٹ کی مدد و حمایت سمجھتا اور دل کی گہرائیوں سے اس پر فخر کرتا ہے-
-
بحرین میں سیاسی سرگرم کارکنوں کے خلاف سخت احکامات جاری
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵میڈیا ذرائع نے بحرین میں سیاسی سرگرم کارکنوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ احکامات جاری کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
کثیر الجہت تعاون ، ایران کی خارجہ پالیسی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کی خارجہ پالیسی میں کثیرالجھت تعاون کے زیر عنوان منعقدہ کانفرنس میں اسلامی انقلاب کے ایک اصلی نعرے خودمختاری کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ خودمختاری کا مطلب یہ ہے کہ ہم خود پر انحصار کریں اور اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ دنیا سے الگ رہیں اور دنیا و دیگر ممالک سے تعاون و اشتراک عمل نہ رکھیں -
-
عراق میں داعش سے امریکی رابطے کے نئے پہلؤوں کا راز فاش
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے عراق پر قبضے میں امریکہ کی جانب سے داعش دہشتگرد گروہ کی حمایت اور اسے استعمال کرنے کے بارے میں نئی اطلاعات سے پردہ اٹھایا ہے-
-
علاقے کی سلامتی، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے نقطہ نگاہ سے
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰علاقےمیں اجتماعی سلامتی اور استحکام کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی، بین الاقوامی اصول و قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے کہ جس کا قانونی تعاون میں توسیع کے دائرے میں جائزہ لیا جاتا ہے-
-
خاشقجی قتل کی پردہ پوشی ناممکن ہے: اردوغان کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰ترکی کی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل، ترکی کی سرزمین پر انجام پایا ہے اور اسی وجہ سے انقرہ کی حکومت اس قتل میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر دم نہیں لے گی-