-
ایران کی دفاعی صلاحیت، امن و ثبات کی محافظ
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج، علاقے میں دھمکیوں پر مکمل غلبہ پاتے ہوئے خود کو دھمکیوں کے مطابق آمادہ کر رہی ہیں-
-
بن سلمان کے دورۂ چین کے اہداف
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶سعودی ولیعہد بن سلمان نے پاکستان و ہندوستان کے دورے کے بعد چین کا دو روزہ دورہ کیا ہے اور اس ملک کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کی ہے-
-
وہابیت عالم اسلام میں خونریزی کا عامل
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری اپنے تمام پڑوسیوں منجملہ ہندوستان ، افغانستان اور دیگر ممالک کے لئے مسائل کھڑے کر رہے ہیں اور پاکستان کو یہ بات اچھی طرح سمجھنا چاہئے
-
ایران و چین ایشیاء میں اسٹراٹیجک اتحادی
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے-
-
امریکہ کو پوتین کا سخت انتباہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰جنوری دوہزار سترہ میں امریکی صدر ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد سے روس اور امریکہ کے تعلقات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں- امریکہ مختلف سیاسی ، اقتصادی اور فوجی میدانوں میں روس کے خلاف دباؤ بڑھا رہا ہے اور اس کا ایک پہلو روس کا مقابلہ کرنے کی امریکی کوشش اور اس پر فوجی برتری حاصل کرنا ہے-
-
شام و یمن کے سلسلے میں عرب حکام کی دہری پالیسیوں پر عمان کی تنقید
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف سے ملاقات میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکید کرتے ہوئے بعض عرب ممالک پر اس میں رخنہ اندازی کا الزام لگایا-
-
ایران کے خلاف ریاض کے بے بنیاد الزامات ، حقیقت کو الٹنے کی ناکام کی کوشش
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱پاکستان کے دورے کے موقع پر سعودی وزیر مملکت برای خارجہ امور عادل الجبیر کے ایران کے خلاف الزامات نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی ریاض کی نئی کوششوں کو طشت از بام کر دیا-
-
استکباری محاذ کے مقابلے میں اسلامی جمہوری نظام کی قوت و اقتدار پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کے روز صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے اجتماع میں فرمایا کہ ایران اسلامی آج بہترین پوزیشن میں ہے جبکہ سامراجی محاذ اور ان کا سرخیل امریکہ کمزور ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ کی کمزور کارکردگی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۷رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ملکی حکام کو ہدایات دی ہیں ہیں کہ وہ دشمن کی صحیح طرح شناخت کریں اور ہوشیار رہیں کہ دشمن آپ کو دھوکہ نہ دے، چاہے دشمن مسکرائے، یا آپ پر غصے کا اظہار کرے-
-
جنگ یمن میں سعودی عرب کی حمایت جاری رہے گی: پنٹاگون کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵سعودی اتحاد، یمنی عوام کے خلاف مارچ 2015 سے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور امریکہ سعودی عرب کی مسلسل حمایت کر رہا ہے البتہ یہ حمایت، کانگریس اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافی مسئلے میں تبدیل ہوگئی ہے-