-
کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کیا جائے: فاروق عبد اللہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ملک کی مختلف جیلوں میں بند سبھی کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سی آئی اے کا انسانیت سوز دعوی ، قیدیوں کو ایذائیں دینا ضروری
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰امریکا کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ماہرنفسیات نے گوانتانامو جیل کی فوجی عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں کو ایذائیں دینا ایک ضروری اور مناسب اقدام تھا -
-
سی آئی اے کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷امریکی وزیرخارجہ نے زیرحراست قیدیوں کو دی جانے والی ایذاؤں کی فلم سامنے آنے کے بعد بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی صورت حال تشویشناک
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶بحرین کی الجو جیل کے قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا سلسلہ گذشتہ آٹھ روز سے جاری ہے اور صورت حال تشویش ناک ہوگئی ہے
-
سعودی عرب کے سب سے کمسن سیاسی قیدی کو بارہ سال قید کی سزا
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲سعودی عرب کے سب سے کمسن سیاسی قیدی کو بارہ سال قید کی سزا سنائی جارہی ہے۔
-
سعودی ٹارچرسیلوں میں 30 ہزار سے زائد بے گناہ قیدی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم عدالت ملل (Nations justice) کے زیر انتظام علاقائی ممالک میں انسانی حقوق کی پامالی اور سعودی عرب کا کردار کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے انسانی حقوق کے ماہرین سمیت مختلف ممالک کی شخصیات نے خطاب کیا۔
-
سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
بحرین، سیاسی قیدیوں پر فوجیوں کے حملے
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۵بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر تشدد
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی اورجسمانی تشدد کا سامنا ہے۔
-
خاتون قیدیوں کو ایذائیں دینے کے ذمہ دار اعلی سعودی حکام
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۱برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے اعلی سعودی حکام کو جیلوں میں بند سیاسی خواتین کو دی جانے والی ایذاؤں کا براہ راست ذمہ دار قراردیا ہے۔