-
قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے کے لئے بڑا خطرہ ہے: فلسطینی رہنما
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کو پورے علاقے کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
حکومت پاکستان نے ٹی ٹی پی کے 100 دہشت گردوں کو رہا کردیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴حکومت پاکستان نے دہشت گرد گروہ تحریک طالبان پاکستان کے کم سے کم سو کارکنوں کو رہا کردیا ہے۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵بحرین کے عوام نے آل خلیفہ کی تانشاہ حکومت کی جیلوں میں قید سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
-
فلسطینی قیدی کی 19 سال بعد رہائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیل میں صعوبتیں اور شکنجے برداشت کرنے والے فلسطینی قیدی 19 سال بعد جیل سے رہا ہوئے۔
-
خاتون فلسطینی قیدی کی 5 سال بعد اسرائیل کی جیل سے رہائی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی خاتون قیدی 5 سال تک اسرائیل کی جیل میں رہنے کے بعد کل رہا ہو گئی۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینیوں کے پرامن مظاہرے
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹بحرینی مظاہرین نے ایک بار پھر پرامن احتجاج کر کے سیاسی قیدیوں کی بلا قید و شرط رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
بحرین کے سیاسی قیدیوں کے ساتھ عالمی یکجہتی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸انسانی حقوق کی مختلف عالمی تنظیموں نے بحرین کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔