-
امریکی انسانی حقوق کی نام نہاد علمبرداری، تصاویر کی زبانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰امریکا انسانی حقوق کا دعوی تو بہت کرتا ہے لیکن اپنے ہی شہریوں کے حقوق کو بری طرح پامال کر رہا ہے۔
-
امریکی سڑکوں پر سیاہ آندھی+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا، کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ بھی سمندر کے حوالے+ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸امریکا کے شہربالٹی مور میں مظاہرین نے کرسٹوفر کولمبس کا مجمسہ گرادیا اور اسے سمندر میں پھینک دیا۔
-
امریکا: نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ، جرم بن گیا + ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹امریکا میں نسل پرستی اور سیاہ فاموں پر پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرے مسلسل ہو رہے ہیں لیکن پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کا نیا نمونہ + ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو نسل پرست نے گاڑی سے کچل دیا۔
-
امریکی پولیس کی بے حیائی، گولی مار کر خوشی کا اظہار+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱امریکا میں نسل پرستی اور سیاہ فاموں پر پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرے مسلسل ہو رہے ہیں لیکن پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور پولیس اہلکاروں کی بے حیائی کا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔
-
امریکی مظاہرین نے ٹرمپ کا راستہ روک لیا+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف مظالم اور ان سے نسلی تعصب کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی پولیس کبھی نہیں سدھرے گی + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار امریکی پولیس کی نئی کرتوت سامنے آئی ہے۔
-
جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو ٹرمپ نے دی دھمکی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ملک کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو 10 سال جیل کی سزا دی جائے گی۔
-
امریکا، مظاہرین سے انتقام، ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کر دیں
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲امریکا میں سیاہ فام نوجوان جارج فلائیڈ کی موت کے بعد سے ہونے والے مظاہروں میں شامل افراد کی تصاویر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔