-
ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔
-
اسرائیلیوں پر طاری ہے حزب اللہ کا خوف، شمالی محاذ پر اسٹراٹیجک غلطی کا اعتراف
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴ایک صیہیونی جنرل نے اعتراف کیا کہ اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے ایک بڑی اسٹراٹیجک غلطی کر رہا ہے۔
-
حماس کے رہنماؤں کی سید حسن نصر اللہ سے اہم ملاقات، علاقے میں نئی تبدیلیوں کے آثار
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲میڈیا ذرائع نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اعلی وفد کی حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی اطلاع دی ہے۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدین بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کو ہر میدان میں کامیابی مل رہی ہے۔
-
غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی ہے: سید حسن نصر اللہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کی یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے اہم تقریر
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ آج ہفتے کےدن یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے تقریر کرنے والے ہیں۔
-
عبرانی میڈیا حیران، سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے!
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کے بارے میں صیہونیوں کی مسلسل الجھنوں اور بے چینیوں کے درمیان عبرانی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے کوئی نہیں جانتا۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے غزہ کے عوام کو استقامت اور پائیداری کی علامت قرار دیا۔
-
امریکہ کو سیدحسن نصراللہ کا انتباہ، جنگ بند کرو ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ جان لے کہ اگر جنگ پھیل گئی تو نہ تو تمہاری بحریہ تمہارے کام آئے گی نہ ہی تمہاری فضائیہ لہذا جنگ کو بند کرو جو تمہارے ہی کنٹرول میں ہے ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔