Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴ Asia/Tehran
  • سید حسن نصراللہ کی یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے اہم تقریر

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ آج ہفتے کےدن یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے تقریر کرنے والے ہیں۔

آج بروز ہفتہ، حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سیدحسن نصراللہ یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے تقریر کرنے والے ہیں۔ آپ یہ اہم تقریر اردو ترجمے کے ساتھ براہ راست دیکھ سکتے ہیں:
https://urdu.sahartv.ir/watch_live
پاکستان کے وقت کے مطابق: شام کو6 بجے
ہندوستان کے وقت کے مطابق: شام کو 6:30 بجے

انسٹاگرام:
https://www.instagram.com/saharurduofficial/
ٹیلیگرام:
https://t.me/SaharNewsUrdu
ٹوئٹر:
http://x.com/saharurdunews

ٹیگس