-
بیروت میں امریکی سفارت خانے کی اپنے شہریوں کو ہدایت
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱بیروت میں امریکی سفارت خانے نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصر اللہ کے جنازے کی تقریب کے دوران مخصوص علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔
-
شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کا اعلان، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا خطاب
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے بتایا کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ 23 فروری بروز اتوار کو انجام پائےگی۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰شیخ نعیم قاسم شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے حوالے سے خطاب کریں گے۔
-
بعثت ایک ایسا پیغام ہے جس کی برکات تمام ادوار کے لیے ہیں، تحریک مزاحمت اسی مشن کا جلوہ ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱رہبر انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے نمائندوں، سفیروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے عید بعثت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملاقات کی۔
-
غزہ میں جنگ بندی بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب اسرائیل اور عالمی سامراج کی کمزوری
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام کو بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت اور عالمی سامراج کی کمزوری کی علامت کی قرار دیا ہے۔
-
فکر، سیاست اور جہاد تینوں میدانوں کے اسٹریٹیجک کمانڈر تھے شہید جنرل قاسم سلیمانی: شیخ نعیم قاسم
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔
-
حزب اللہ لوہے سے زیادہ مضبوط تھی اور اب پہلے سے بھی زیادہ طاقتور ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵حزب اللہ لبنان کے میڈیا شعبے کے سربراہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمت کی صورت حال میں بہتری کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لوہے سے زیادہ مضبوط تھی اور اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو گئی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کے بانی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کا بانی قرار دیا ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم نے بتایا کیسے مزاحمتی فورسز نے دشمنوں کو ذلیل کیا ہے!
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت جاری ہے۔
-
تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2024 کا سورج غروب ہوا
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج 2024 کا آخری سورج بہت سی کامیابیوں ، ناکامیوں اور تبدیلیوں کو دامن میں سمیٹے غروب ہو گیا۔