-
شہید حسن نصراللہ کے چہلم کے موقع پر حزب اللہ نے کی تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، بن گورین ایئرپورٹ بند، ہر طرف افراتفری
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵حزب اللہ کے مجاہدین نے تل ابیب اور بن گوریون بین الاقوامی ہوائی ایئرپورٹ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
تہران سمیت پورے ایران میں شہید سید حسن نصراللہ اور جنرل نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور اجتماعات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲آج (منگل) دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں سید استقامت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید جنرل عباس نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور دیگر اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔
-
اگلے مورچوں پر موجود مزاحمتی جوان شہادت کے جذبے سے سرشار اور روبرو جنگ کا انتظار کر رہے ہیں: شیخ نعیم قاسم
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی، امریکی اور یورپی مثلث کا ہدف، خطے میں مزاحمت کو تباہ کرنا ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد شیخ نعیم قاسم حزب اللہ لبنان کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کون ہیں؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰شیخ نعیم قاسم 1974 سے 1988 تک اسلامی مذہبی تعلیمی انجمن کے سربراہ رہے۔
-
طوفان سے آزادی تک
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷پاکستان کے ممتاز صحافیوں نے شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل کو الگ تھلگ کرنے کے لئے دنیا کے اجتماعی اقدام کا مطالبہ کیاہے۔
-
ایران: قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی "راہ مقاومت" کے زیرعنوان سیمینار کا انعقاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد اسلامی مزاحمتی تحریک کی اہمیت اور دینی و ملی شناخت کی حفاظت پر زور دینا تھا۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں عوام کا سونامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴بیروت میں سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی اعلی فوجی مشیر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران اور قم کے بعد مشہد المقدس میں انجام پائی۔
-
تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں صدر مملکت مسعود پزشکیان، عدلیہ کے سربراہ، سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت تہران کے دسیوں ہزار عوام نے شرکت کی
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کی کربلائے معلی، نجف اشرف اور مشہد مقدس میں تشییع جنازہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کے جسد خاکی کو کربلائے معلی اور نجف اشرف میں تشییع کے بعد اصفہان میں دفن کیا جائے گا۔