-
ہنیہ، نخالہ ملاقات، جنگ سیف القدس کے اثرات کا جائزہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۲فلسطین کی دوبڑی مزاحمتی تحریکوں، حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں نے قاہرہ میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
جنگ سیف القدس نے طاقت کا توازن الٹ دیا، ہماری عسکری طاقت کے باعث صیہونیوں کو جنگ بندی تسلیم کرنا پڑی: حماس
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے استقامتی محاذ آج فلسطینی قوم کی تاریخ کا اہم سنگ میل بن گیا ہے۔
-
سید نصراللہ کا تاریخی خطاب، بیت المقدس پر حملہ، یعنی علاقائی جنگ اور اسرائیل کا زوال
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ 2000 میں جنوبی لبنان کی آزادی، فتوحات کے آغاز کا سلسلہ تھا۔
-
صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف جنگ روک دی مگر خود اسکے خلاف قانونی جنگ جاری ہے: سربراہ ایران عدلیہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰ایرانی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی نے غاصب صیہونی حکومت پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
قم میں غزہ کی جنگ میں استقامتی محاذ کی پر وقار کامیابی کا جشن
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ایران کے مقدس شہر قم میں فلسطین کے غیور مجاہدین کی غزہ کی جنگ میں عظیم الشان کامیابی کا جشن منایا گيا، اس تقریب سے سپاہ علی ابن ابیطالب علیہم السلام کے کمانڈر جنرل شاہ چراغی نے خطاب کیا، یہ تقریب کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ قم کے حضرت روح اللہ رح اسکوائر میں منعقد ہوئی ۔
-
کیا غزہ جنگ ، ایران میں اسرائیلی شر انگیزی اور شام میں حملوں کا جواب تھی ؟ حزب اللہ نے کیوں نہیں حصہ لیا اس جنگ میں ؟ ایک جائزہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان نے غزہ کی حالیہ جنگ اور اس کے اثرات کا جائزہ لیا ہے جو خالی از لطف نہیں ۔ یہ ان کے عربی مقالے کا اردو ترجمہ اور مقالہ نگار کی ذاتی رائے ہے ۔
-
صیہونی حکومت نے گھٹنے ٹیکے، جنگ بندی کا آغاز، فلسطینی جیت کا جشن منانے سڑکوں پر، ہماری انگلیاں ٹریگر پر، القدس بریگیڈ کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸غزہ پر گیارہ دنوں کی وحشیانہ جارحیت کے بعد صیہونی حکومت نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد فلسطین کے مخۃلف علاقوں میں جشن کا ماحول ہے ۔
-
جنگ بندی کے لئے ایک عرب ملک کی ذلت آمیز پیشکش
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے جنگ بندی قبول کئے جانے کے عوض بھاری رقم کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
فلسطین میں جھڑپوں میں شدت ، ایران کی قدس بریگیڈ حرکت میں ، جنرل قاآنی نے کئے ٹیلی فونی رابطے ، کیا بدلنے والا ہے جنگ کا نقشہ ؟
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جنگ اسرائیل کی سڑکوں پر اتر آئی ہے جس کا ہم نے سوچا بھی نہیں تھا، صیہونی صدر کا اعتراف
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰صیہونی حکومت کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ اب اسرائیل کی سڑکوں پر شروع ہوگئی ہے جس کا ہم نے سوچا بھی نہیں تھا۔