-
سیلاب سے پاکستان کی سالانہ جی ڈی پی 5 سے 3 فیصد تک گر جانے کا امکان
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲ایف آرسی سی کے چئیرمین احسن اقبال نے یواین چیف انتونیو گوتریس اور وزیر اعظم شہباز شریف کو مشترکہ طور پر بریفنگ دی اور بتایا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان کی سالانہ جی ڈی پی کی شرح متاثر ہونے کا امکان ہے۔
-
پاکستان کے لئے اقوام متحدہ کی فوری امداد کی اپیل، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اپنے دورۂ پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
سیلاب کے بعد تیس لاکھ پاکستانی بچے مختلف خطرات کی زد پر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۳بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے سیلاب سے متاثر لاکھوں پاکستانی بچوں کے لیے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے.
-
پاکستان میں سیلاب؛ راجن پور، ڈیرہ غازیخان کے اضلاع سب سے زیادہ متأثر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹پاکستان میں آئے بھیانک سیلاب نے پنجاب کے زیادہ تر علاقوں کو متاثر کیا لیکن جنوبی پنجاب کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں جانی اور مالی نقصان زیادہ ہوا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ پر حد سے زیادہ توجہ، ماحولیاتی جنگ کے نظر انداز ہونے کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متأثرین کی فوری امداد کی اپیل کی ہے۔
-
کراچی میں سیلاب زدگان کے کیمپ
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف علاقوں میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے ہزاروں رضاکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے پاکستان میں تین کروڑ سیلاب متاثرین کے لیے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستانی دعویٰ مسترد کر دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰پاکستانی دفتر خارجہ نے ہندوستانی میڈیا ادارے کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران ایک کالعدم تنظیم بھی امدادی سرگرمیوں میں لگی ہوئی ہے۔
-
سیلاب بھی مجلس حسین (ع) کو نہ روک سکا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸ان دنوں سوشل میڈیا پر جہاں پاکستان کے سیلاب کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا رکھا ہے وہیں پر کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں جنہوں نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں سیلاب کے پانی میں ڈوبے عزادارانِ حسینی کو مجلس اور مصائب کربلا پر گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لوگ جن کا سب کچھ سیلاب کی نذر ہو گیا اور انکی زندگی کے مال و اسباب میں کچھ نہ بچا، وہ بیٹھے قتیل کربلا حسین (ع) کی مظلومیت پر اشک بہا رہے ہیں۔ اللہ رے محبتِ حسین (ع)!!!
-
پاکستان میں حالیہ بارش اور سیلاب سے ایک ہزار 42 ارب روپے کا نقصان
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸حکومت پاکستان نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ ایک ہزار 42 ارب روپے لگایا ہے۔