-
عرب دنیا میں ایرانی فن کار کی دھماکہ خیز انٹری
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷عراقی سیریل "آمرلی" میں "مصطفی زمانی" کی شاندار اداکاری کے بعد اس اداکار نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی "ہادی مقدم دوست" کی فلم "عطر آلود" میں اپنی تازہ اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیے۔
-
برطانیہ اور اٹلی کے بین الاقوامی فلمی میلوں میں ایرانی سنیما کی کامیابی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱حبسی یا قیدی انیمشن نے اطالوی ماحولیات فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ اور انگلینڈ میں ہیڈن برج فیسٹیول کے شارٹ فلم سیکشن میں شارٹ فلم ڈرائیونگ کلاس نے دوسرا انعام حاصل کیا۔
-
کابل میونسپلٹی نے سینیما پارک کی عمارت منہدم کردی
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کی میونسپلٹی نے مخالفتوں کے باوجود شہر کے سینیما پارک کی عمارت کو منہدم کر دیا۔
-
ایمان متاثر ہونےکی وجہ سے بولی وڈ چھوڑدی: اداکارہ زائرہ وسیم
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸زائرہ وسیم کے فیصلے کومسلم مذہبی رہنماوں نے سراہتے ہوئے قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
معروف ایرانی اداکار جمشید مشائخی سپرد خاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸ایران کے معروف اداکار جمشید مشائخی کو ہفتے کے روز سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
ایران کے شہرہ آفاق فلمی اداکار جمشید مشایخی انتقال کر گئے
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱ایرانی سینیما اور ٹی وی کے مقبول و معروف اور سینیئر اداکار استاد جمشید مشایخی نے دار فانی کو الوداع کہہ دیا
-
فجر فلم فیسٹیول کا دوسرادن
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱فوٹو گیلری
-
ایرانی فلموں کے انتہائی مقبول اداکار عزت اللہ انتظامی سپرد خاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵ایران کے سینما اور فن کی دنیا کے مقبول ادا کار عزت اللہ انتظامی کو ان کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد اتوار کو سپرد خاک کردیا گیا۔
-
نامور ایرانی اداکار عزت اللہ انتظامی کا انتقال
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران میں سنیما اور ٹی وی کے مشہور اور سنیئر اداکار عزت اللہ انتظامی آج جمعہ کے روز 94 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کرگئے.
-
ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی میدانوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تہران اسلام آباد کے ساتھ تمام میدانوں بالخصوص ثقافتی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔