-
ٹرمپ کے بیان کے بعد، پاکستان کی حمایت میں اضافہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہوا ہے اور نہ ہی سفارتی سطح پر کمزور ہوا ہے۔
-
عرب کلچر، پاکستان میں متعارف نہیں کروا سکتے کیونکہ وہ اسلامی نہیں: رضا ربانی
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۱پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ عرب کلچراسلامی نہیں ہے۔
-
امریکا آج یہاں تو کل وہاں
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی کوئی پالیسی نہیں وہ آج یہاں ہے تو کل کہیں اور ہوگا۔
-
لاپتہ افراد کی بازیابی کی گونج پاکستانی سینٹ میں
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰لاپتہ افراد کی بازیابی کی گونج پاکستانی سینٹ میں بھی سنائی دی ہے۔
-
پاکستانی سینٹ: نااہل شخص پارٹی سربراہ نہیں بن سکتا
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹سینیٹ نے الیکشن بل کی شق 203 میں ترمیم سے متعلق اپوزیشن کا پیش کردہ بل کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے۔
-
پاکستان:261 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 261 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی ہے۔
-
نااہل شخص پارٹی سربراہ نہیں بن سکتا، سینٹ کی قرارداد
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹سینیٹ نے نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔
-
داعش کا جھنڈا لہرانے پر پاکستانی سینٹ سخت برہم
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹پاکستان کے دارالحکومت میں داعش کا جھنڈا لہرانے پر پاکستانی سینٹ نے سخت ایکشن لیا ہے۔
-
الیکشن ریفارم بل نواز شریف کو بچانے کے لئے
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا سیاسی کرئیر دوبارہ شروع کرانے کے لئے یہ سب کچھ کیا جا رہا ہے۔
-
امریکی سینیٹ کا ٹرمپ سے مطالبہ؛ نسل پرستوں کی کھل کرمذمت کریں
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۱امریکی سینیٹ نے ایک قرارداد پاس کرکے سفید فاموں کی نسلی برتری کے حامی انتہا پسند گروہوں کی سرگرمیوں کی مذمت کی ہے