ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے تازہ فیصلے کو حکومت امریکہ کی تنگ نظری اور غلط پالیسیوں کا ثبوت قرار دیا ہے
امریکی پولیس ایف بی آئی کے سابق سربراہ نے صدر ٹرمپ پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا ہے۔
پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ اور ایوان زیریں قومی اسمبلی نے ایرانی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر ہونے والے حملوں کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کر لی۔
امریکی سینیٹ نے ایران مخالف اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکی صدر کو ایران کے خلاف نئی پابندیاں وضع کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
ایک امریکی سینیٹر نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
امریکی سینیٹ نے انٹرنیٹ صارفین کی ذاتی اطلاعات اور معلومات کمپنیوں کو فروخت کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔
پاکستانی سینیٹ میں سوشل میڈیا پرنبی اکرم (ص) اور صحابہ کرام سے متعلق قابل اعتراض مواد کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ نے کینیڈا اورامریکا کی مساجد پرحملوں کی مذمت کی ہے۔
امریکی سینیٹ نے ایک برطانوی جاسوس سے کہا ہے کہ وہ صدرٹرمپ کی انتخابی ٹیم کے ارکان کے روس کے ساتھ رابطے سے متعلق متنازعہ معاملے میں گواہی دے۔
چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے امریکی سفارتخانے کی جانب سے ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے ویزے کے اجرا میں غیر ضروری تاخیر پر سینیٹ کے وفد کو امریکا جانے سےروک دیا۔