-
باراک اوباما کی پالیسیوں کی وجہ سے لوگ امریکہ پر اعتبار نہیں کرتے ہیں: جان مک کین
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کے سربراہ جان مک کین نے کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما کی گزشتہ سات سال کی پالیسیوں کی وجہ سے اب پوری دنیا میں امریکہ کے دوست اور دشمن ہماری بات پر اعتبار نہیں کرتے ہیں۔