-
شام پر امریکی حملے پر خود امریکی سینیٹروں کی تنقید
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸امریکہ کے کئی سینیٹروں نے شام پر امریکی فوج کے حملے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کو متناسب نمائندگی دینے کا مشورہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱پاکستان کی سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران سیاسی جماعتوں کو سینیٹ میں متناسب نمائندگی دینے کا مشورہ دیا ہے۔
-
سینیٹ کے امیدواروں کے لئے حلف نامہ تیار
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴پاکستان کے قومی انتخابی کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کی غرض سے امیدواروں کے لیے خصوصی حلف نامہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذہ کا ایک اور مرحلہ طے، امریکی سینیٹرز نے جج کا حلف اٹھا لیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم پیش کئے جانے کے بعد سینیٹ کے ارکان نے جیوری ٹیم کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
اب ٹرمپ مواخذے سے نہیں بچ سکتا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ٹرمپ کے گرد گھیرا دن بدن تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔
-
میں اکیلا رہ گیا ہوں اور اسے میں کبھی فراموش نہیں کروں گا: ٹرمپ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے رہنماوں نے انھیں انتخابی نتائج کو بدلنے کے معرکے میں تنہا چھوڑ دیا اور اسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کروں گا۔
-
صدر کو اپنے اہل خانہ کی معافی کا فرمان جاری کرنے کا اختیار حاصل نہیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷امریکی سینٹ میں اقلیتی دھڑے کے سربراہ چک شومر نے کہا ہے کہ ملک کے صدر کو اپنے اہل خانہ کی معافی کا فرمان جاری کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔
-
ٹرمپ کی کورونا پالیسی پر امریکی سینیٹروں کا انتباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷بعض امریکی سینیٹروں نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کی لاتعلقی کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ ایک گھمنڈی انتہا پسند ہیں: امریکی سینیٹر
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷امریکا کی ایک سینیٹر نے اس ملک کے صدر کو ایک ایسا گھمنڈی انتہا پسند بتایا ہے جس کی نظر میں سیاہ فاموں کی زندگی کو کوئي قیمت نہیں ہے۔