-
میں اکیلا رہ گیا ہوں اور اسے میں کبھی فراموش نہیں کروں گا: ٹرمپ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے رہنماوں نے انھیں انتخابی نتائج کو بدلنے کے معرکے میں تنہا چھوڑ دیا اور اسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کروں گا۔
-
صدر کو اپنے اہل خانہ کی معافی کا فرمان جاری کرنے کا اختیار حاصل نہیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷امریکی سینٹ میں اقلیتی دھڑے کے سربراہ چک شومر نے کہا ہے کہ ملک کے صدر کو اپنے اہل خانہ کی معافی کا فرمان جاری کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔
-
ٹرمپ کی کورونا پالیسی پر امریکی سینیٹروں کا انتباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷بعض امریکی سینیٹروں نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے صدر ٹرمپ کی لاتعلقی کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ ایک گھمنڈی انتہا پسند ہیں: امریکی سینیٹر
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷امریکا کی ایک سینیٹر نے اس ملک کے صدر کو ایک ایسا گھمنڈی انتہا پسند بتایا ہے جس کی نظر میں سیاہ فاموں کی زندگی کو کوئي قیمت نہیں ہے۔
-
سعودی عرب دہشتگردی کو فروغ دینے والا دنیا کا بڑا ملک: امریکی سینیٹر
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲امریکی کانگریس کی مسلمان رکن ایلہان عمر Ilhan Omar نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشتگردی کو فروغ دینے والا دنیا کا بڑا ملک ہے۔
-
ایران سے متعلق امریکی صدر کی پالیسی ناکام ہے: امریکی سینیٹر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ رکن نے ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو ناکام قرار دیا اور ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی اپنی ملاقات کا دفاع کیا۔
-
میری فتح ٹرمپ کے زوال کا آغاز: سینیٹر برنی سینڈرز
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴امریکہ میں صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار آپس میں دست بہ گریبان ہیں۔
-
امریکی صدر کی نامزدگی کے عمل کا آغاز
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹امریکہ میں 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے عمل کا سرکاری طور پرآغاز ہو گیا ہے اور لوگ اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دینے کے لئے آئیووا سٹیٹ میں جمع ہونے لگے ہیں۔
-
فلپائن میں امریکی سینیٹروں کے داخلے پر پابندی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹فلپائن نے دو امریکی سینیٹرز پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ عام امریکی شہریوں کے لیے بھی ویزہ پالیسی سخت کردی گئی ہے۔
-
سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی باعزت بری
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲توہین عدالت کیس میں پاکستان کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا گیاہے۔