-
تین کشتیوں پر سوار کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳تین کشتیوں پر سینیگال سے اسپین کے کینری جزائر جانے کی کوشش کرنے والے کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا ہوگئے۔
-
سینیگال میں خوفناک بس تصادم،127 افراد ہلاک و زخمی، تین روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶مغربی افریقہ کے ملک سینیگال کے وسطی علاقے میں دو بسوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 87 زخمی ہوگئے۔
-
افریقی ممالک پر توجہ، ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم ایجنڈا: صدر رئیسی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران کے صدر نے کہا ہے کہ افریقہ ایران کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم محور افریقی ممالک پر توجہ دینا ہے۔
-
یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 140 افراد جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
فٹ بال میچ کے دوران تصادم، 8 ہلاک درجنوں زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱سینیگال کے دارالحکومت میں فٹ بال اسٹیڈیم میں دو مقامی ٹیموں کےدرمیان ہورہے ایک میچ میں بھگَدڑ مچنےسے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سینیگال کے واقعہ پر افسوس کا اظہار
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱سینیگال کے مدینہ گوناس نامی علاقے میں آگ لگنے کا واقعہ کل 3 روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران عارضی خیمہ بستی میں پیش آیا جسکے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔