-
یورپی تنظیم نے ایران کی خلائی کامیابیوں کا اعتراف کیا
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱یورپ کی ای ال ان نامی تنظیم نے ایک رپورٹ میں خلا میں نور سٹیلائٹ روانہ کرنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں ایران کی پیشرفت میں رکاوٹ کا باعث نہیں بن سکتیں
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عالمی قوانین کی رو سے فوجی اور سویلین شعبے میں ٹیکنالوجی کی ترقی کو اپنا قانونی حق سمجھتا ہے۔
-
یورپ و امریکہ ایران کو نصیحت نہیں کر سکتے: جواد ظریف
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ و امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کی اپنی مرضی کے مطابق تشریح کر کے ایران کو نصیحت نہیں دے سکتے۔
-
امریکہ نے ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶امریکی ایرو اسپیس کی کمان نے سیٹیلائٹ روانہ کرنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
دھاتوں کی پیداوار میں ایران چودھویں نمبر پر
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ المونیم، فولاد اور تانبہ کی پیداوار میں ایران عالمی سطح پر بڑا مقام رکھتا ہے۔
-
ایران اسلامی عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ نور سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجا جانا ایران کے عالمی طاقت بننے کا نقطۂ آغاز ہے۔
-
ایرانی دفاعی سیٹیلائٹ نور کی کامیابی پر ٹرمپ آگ بگولہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے دفاعی سیٹیلائٹ نور کے فضا میں کامیابی کے ساتھ خلاء میں روانہ کئے جانے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن قریب سے تہران پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
سپاہ تجھے سلام : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔