-
ایرانی دفاعی سیٹیلائٹ نور کی کامیابی پر ٹرمپ آگ بگولہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے دفاعی سیٹیلائٹ نور کے فضا میں کامیابی کے ساتھ خلاء میں روانہ کئے جانے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن قریب سے تہران پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
سپاہ تجھے سلام : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔
-
ایران نے اپنا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب فورس نے ملک کا پہلا ملٹری سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔
-
ظفر سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کیا گیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴ایران نے سیمرغ سیٹلائٹ لانچر کے ذریعے ظفر سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کر دیا ہے۔
-
ہندوستان نے کیا مواصلاتی سیٹلائٹ جی سیٹ 30 کا تجربہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ہندوستان کے جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ جی سیٹ 30 کا آج صبح فرنچ گویانا کے کورو واقع تجربہ گاہ سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
ہندوستانی سٹلائیٹ کارٹوسیٹ تھری فضاء کی جانب روانہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴ہندوستانی خلائی ادارے اسرو نے آج تیسری نسل کے عصری سٹلائیٹ کارٹوسیٹ3کوکامیابی کے ساتھ فضاء میں چھوڑدیاہے۔
-
چندریان2 چاند کے قریب پہنچ کر بھی دور رہ گیا
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵چاند کی سطح سے دو کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ کر چاند پر ہندوستان کے دوسرے مشن چندریان -2 کا زمین پر واقع مشن کنٹرول پینل سے رابطہ ٹوٹ گیا۔
-
ناہید ون سیٹلائٹ میں دھماکے سے متعلق امریکی صدر کا دعوی من گھڑت: ایران
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶امریکی صدر کی جانب سے ناہید ون سیٹلائٹ میں دھماکہ ہونے کے دعوے پر ایران نے کہا کہ ناہید ون سیٹلائٹ کو کچھ نہیں ہوا ہے۔