-
کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی فورس کا سرچ آپریشن مکمل ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
-
شام میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱شام میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ آج صبح وہاں کے مقامی وقت کے مطابق 7 بجے شروع ہوئی ۔
-
بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے الفداء شہداء اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
مقدس شہرکربلا میں نا معلوم عناصر کی شرپسندی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸کربلا سٹی میں ایرانی قونصل خانے کے بیرونی حصے میں آتشزدگی
-
پاکستان: 10 ایف سی اہلکار جاں بحق و زخمی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱بلوچستان کے ضلع ژوب میں افغانستان کی سرحد کے قریب ہونے والے حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 4 اہلکار جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں جھڑپ اور بم دھماکہ 11 ہلاک 8 زخمی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴افغانستان میں ہونے والی جھڑپ اور بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔
-
مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی پر رد عمل
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو صحن مطاف میں تعینات کر نے پر سوشل میڈیا میں اس پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
افغانستان، چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴افغانستان کے صوبہ بغلان میں سیکورٹی فوسز کے ہاتھوں 6 طالبان مارے گئے۔
-
تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور المناک واقعہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹تیونس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے دسیوں تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔
-
روس: جاسوسی کے الزام میں یوکرائن کے سفارتکار کی گرفتاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹جاسوسی کے الزام میں یوکرائن کے سفارت کار کو روسی سیکورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا۔