غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے۔
شام میں آنے والے شدید زلزلے اور ہزاروں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے باوجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
امیر قطر کا کہنا ہے کہ شام کو تاخیر سے امداد پہنچنے پر حیران ہوں۔
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں کم سے پینتالیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
شام کے الہول کیمپ سے داعش کے 150 خاندانوں کو عراق منتقل کیا جا رہا ہے۔
ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ادارے کی ایکسٹرنل سروس غاصبوں اور عالمی دہشت گردی کے مقابلے میں اگلے محاذ پر کھڑا ہے ۔
شام کے صوبہ حماہ میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم گیارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
ترکیہ اور شام میں شدید زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس درمیان کل ایک بار پھر ترکیہ میں شدید زلزلے نے اس ملک کے در و دیوار ہلا دیئے۔
شامی فوج کے اعلان کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے کفر سوسہ رہائشی علاقے پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
شامی میڈیا نے دیرالزور میں واقع غیر قانونی امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔