• شامی فوج کے حملے کے بعد فرار کرتے ہوئے ترک فوجی ۔ ویڈیو

    شامی فوج کے حملے کے بعد فرار کرتے ہوئے ترک فوجی ۔ ویڈیو

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲

    حالیہ ہفتوں میں شامی فوج اور اس کی اتحادی فورسز نے دہشتگردوں کے آخری اہم مرکز سمجھے جانے والے صوبے ادلب میں آپریشن شروع کر رکھا ہے جس پر ترکی کی جانب سے منفی رد عمل سامنے آیا ہے۔ ترکی تین برسوں سے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اس ملک کے شمالی علاقوں میں موجود ہے اور شمالی شام کے بعض علاقوں کو اپنے قبضے میں لئے ہوئے ہے جس پر اسے عالمی سطح پرتنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری

    شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸

    شامی فوج صوبہ ادلب میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے حزارین شہر میں داخل ہوگئی ہے اس درمیان اطلاعات ہیں کہ ترک فوج کے ساتھ اس کی لڑائی میں متعدد ترک فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ شامی فوج نے ترکی کا ایک ڈرون طیارہ بھی مارگرایا ہے

  • شامی فوج نے ترکی کے چار ڈرون طیارے مار گرائے

    شامی فوج نے ترکی کے چار ڈرون طیارے مار گرائے

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲

    شامی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے صوبہ ادلب میں ترکی کے چار ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔

  • شامی قیدیوں کے ساتھ دہشت گردوں کا وحشیانہ سلوک+ ویڈیو

    شامی قیدیوں کے ساتھ دہشت گردوں کا وحشیانہ سلوک+ ویڈیو

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰

    شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

  • شام میں ترکی کیا کر رہا  ہے؟

    شام میں ترکی کیا کر رہا  ہے؟

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱

    شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ترک فوج کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور ترکی کی جانب سے جوابی حملے کی دھمکیوں کے بعد شام کی صورتحال ایک بار پھر دھماکہ خیز ہوگئی ہے۔

  • شام میں ترکی کے 33 فوجی ہلاک

    شام میں ترکی کے 33 فوجی ہلاک

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴

    علاقائی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام کے صوبے ادلب میں ترکی کے کم سے کم 33 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

  • شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک

    شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸

    ترکی کے مزید 2 فوجی شام کے صوبے ادلب میں ہلاک ہو گئے۔

  • ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (دوسرا حصہ)

    ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (دوسرا حصہ)

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲

    عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار بحران شام کے بارے میں مزید لکھتے ہیں کہ شمالی اور مشرقی شام میں امریکی فوجیوں کے خلاف محاذ کھولنا، شاید اس وقت حیرت کی بات لگے کیونکہ ابھی تو صوبہ ادلب کا محاذ گرم ہے اور وہاں شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کے آغاز کا اندیشہ برقرار ہے لیکن شامی فوج کے قریبی لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کا خدشہ بہت زیادہ نہیں ہے کیونکہ روس نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ ادلب میں انتہا پسندوں کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا یعنی یہ علاقہ آزاد ہوکر رہے گا۔

  • ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (پہلا حصہ)

    ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (پہلا حصہ)

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۰

    لندن سے شائع ہونے والے مشہور عربی اخبار رای الیوم نے شام میں شامی فوج اور ترک فوجیوں میں ہونے والے تصادم پر دلچسپ مقالہ پیش کیا ہے۔ اس وقت ویسے تو ساری نگاہیں شمال مغربی شام کے ادلب علاقے پر مرکوز ہیں جہاں شامی فوج مسلسل پیشرفت کر رہی ہے اور درجنوں دیہاتوں اور بڑے شہروں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا چکی ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور ترکی کی جارحانہ مداخلت

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور ترکی کی جارحانہ مداخلت

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸

    سحر نیوزرپورٹ