-
پاکستان، افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰پاکستان نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئیے کہ وہ افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔
-
پریس ٹی وی سے وزیر خارجہ پاکستان کی گفتگو، ایران و پاکستان کی مشترکہ حکمت عملی کی وضاحت کی
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵ایران کے نیوز چینل پریس ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ نے تہران و اسلام آباد کے مابین جاری مشترکہ تعاون پر روشنی ڈالی ہے۔
-
تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس، وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور افغان عوام کی مدد کی ضرورت پر سبھی کا اتفاق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔
-
عالمی برادری افغانستان میں انسانی المیے کو روکے: وزیر خارجہ پاکستان
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان عوام کی اقتصادی صورت حال کے پیش نظر اس ملک میں انسانی المیہ رونما ہونے کو روکے اور اس ملک کے اثاثے آزاد کرے۔
-
ایران-پاکستان کے اقتصادی و سکیورٹی تعاون میں کوئی محدودیت نہیں: صدر ایران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹ایران پاکستان کے ساتھ اقتصادی و سکیورٹی تعاون کے فروغ میں کسی محدودیت کا قائل نہیں ہے، یہ بات صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف تہران میں ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ 26 اکتوبر 2021 بروز منگل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا، دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی ، اسی طرح منگل کی شام تاجیکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مهرالدین بھی اس اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دوره تہران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے سلسلے میں پڑوسی ممالک کے اجلاس سے قبل ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
پڑوسی ممالک سے تعلقات کے بارے میں طالبان کو پاکستان کا مشورہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فوقیت دیں اور اپنے رویے سے یہ کوشش کریں کہ عالمی برادری ان کو تسلیم کر لے۔
-
کابل میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کابل میں اعلی طالبان رہنماؤں سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔