-
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے ما بین گفتگو ہوئی۔
-
اختلافات کے سائے میں، امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰اسلام آباد واشنگٹن اختلافات کے درمیان امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے پاکستان کا دورہ کیا اور اعلی پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔
-
افغان معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب، پاکستان کا امریکہ سے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اس لئے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کیے جائیں۔
-
طالبان کو پاکستانی اور ہندوستانی وزرائے خارجہ کے مشورے
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے طالبان حکام کو حقیقت پسندی اور تحمل سے کام لینے نیز گوشہ نشینی سے باہر نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
افغانستان کے موضوع پر واشنگٹن اور اسلام آباد میں اختلاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سلسلے میں اسلام آباد اور واشنگٹن کے موقف میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے سربراہان مملکت نے شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کو پہلے سے بھی زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
دنیا سے افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کا مطالبہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶پاکستان نے موجودہ صورتحال میں افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
افغانستان میں آنے والی تبدیلیوں کو سب تسلیم کرلیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں آنے والی تبدیلی کو ایک حقیقت قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، پاکستان میزبان
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوری ایران سمیت افغانستان کے چھ ہمسایہ ملکوں کے وزرائے خارجہ کا آج اجلاس ہونے جا رہا ہے جسکی میزبانی پاکستان کرےگا۔ یہ اجلاس ایسے حالات میں ہونے جا رہا ہے کہ اس وقت افغانستان میں طالبان ایک موقت کابینہ تشکیل دے چکے ہیں۔
-
پاکستان ایران سے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے: شاہ محمود قریشی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پرگفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔