• ایثار و ہمدردی کے سامنے ہار مان گیا سیلاب۔ ویڈیو+تصاویر

    ایثار و ہمدردی کے سامنے ہار مان گیا سیلاب۔ ویڈیو+تصاویر

    Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹

    ایران:سیلاب کے نتیجے میں ملکی سطح پر پیدا ہونے والی ہمدردی، فداکاری، محبت، ایثار اور انسانی جذبے نے ایسے فخریہ مناظر رقم کئے ہیں جن پر دنیا کو رشک ہے۔

  • پاکستان میں آئے سیلاب پر آنکھیں بھر آئیں رہبر انقلاب کی!

    پاکستان میں آئے سیلاب پر آنکھیں بھر آئیں رہبر انقلاب کی!

    Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱

    سن ۲۰۱۰ میں پاکستان میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران کے سپریم لیڈر اپنی عوام کو تفصیلات کچھ اس انداز میں بتارہے ہیں جیسے یہ تباہ کاریاں ایران میں ہوئی ہوں۔ بیان کے دوران آپ اپنے گریہ پر بھی قابو نہ رکھ سکے!

  • سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کی ترسیل

    سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کی ترسیل

    Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۱

    ایران کے دوست اور ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ایک طیارہ بھی امدادی سامان لے کر تہران پہنچا ہے۔

  • شمال مغربی پاکستان میں سیلاب

    شمال مغربی پاکستان میں سیلاب

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰

    شمال مغربی پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • ایرانی قوم سے امریکہ کی دشمنی

    ایرانی قوم سے امریکہ کی دشمنی

    Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰

    ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء کی راہ میں امریکہ کی رکاوٹ سے امریکی حکام کی خباثت اورایرانی قوم سے دشمنی واضح ہو جاتی ہے۔

  • ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے غیر ملکی امداد

    ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے غیر ملکی امداد

    Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والے سیلاب کے بعد غیر ملکی امداد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

  • ایران کے اسپیکر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

    ایران کے اسپیکر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

    Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لئے دزفول پہنچ گئے ہیں۔

  • سیلاب گھروں کو بہا لے گیا ۔ بلدختر

    سیلاب گھروں کو بہا لے گیا ۔ بلدختر

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶

    ایران کے صوبۂ لرستان کے شہر پلدختر میں آنے والا بھیانک سیلاب چند گھروں کو اپنے ساتھ بہا لے گیا۔