-
عراق سے ایران کے لئے امداد پہونچی ۔ تصاویر
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی سے وابستہ النجباء تحریک کا امدادی کاروان ایران کے سرحدی شہر مہران کے راستے ملک میں داخل ہوا۔یہ امداد سیلاب سے متاثرین کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔
-
سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئے تہرانی عوام کا جم غفیر
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۵فوٹو گیلری
-
ایرانی سیلاب زدگان کے لئے پاکستانی عوام کی امدادی مہم
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور پاکستان کے دوستانہ روابط
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایثار و ہمدردی کے سامنے ہار مان گیا سیلاب۔ ویڈیو+تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ایران:سیلاب کے نتیجے میں ملکی سطح پر پیدا ہونے والی ہمدردی، فداکاری، محبت، ایثار اور انسانی جذبے نے ایسے فخریہ مناظر رقم کئے ہیں جن پر دنیا کو رشک ہے۔
-
پاکستان میں آئے سیلاب پر آنکھیں بھر آئیں رہبر انقلاب کی!
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱سن ۲۰۱۰ میں پاکستان میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران کے سپریم لیڈر اپنی عوام کو تفصیلات کچھ اس انداز میں بتارہے ہیں جیسے یہ تباہ کاریاں ایران میں ہوئی ہوں۔ بیان کے دوران آپ اپنے گریہ پر بھی قابو نہ رکھ سکے!
-
سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کی ترسیل
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۱ایران کے دوست اور ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ایک طیارہ بھی امدادی سامان لے کر تہران پہنچا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے انسان دوستانہ امداد !
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۶ایران کے سیلاب زدگان کے لیے پاکستانی بھائیوں کی جانب سے امداد کی پہلی کھیپ تہران پہنچ گئی۔
-
شمال مغربی پاکستان میں سیلاب
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰شمال مغربی پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
سیلابی خطرے سے جنگ ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶ایران: صوبۂ خوزستان کے شہر حمیدیہ کے باشندے اپنے شہر کو سیلاب سے بچانے کے لئے جنگی پیمانے پر باندھ بنانے میں مصروف ہیں۔ہر آن شہر کے قریب سے گزرنے والے دریا میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے مگر اب تک شہر کے نوجوانوں نے پانی کے مقابلے ہار نہیں مانی وہ پوری قوت کے ساتھ اسکے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں۔