شمالی کوريا نے امريکہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسیوں کو ترک کرے۔
شمالی کوریا کی فوج نے اپنے ملک کی پچھہترویں سالگرہ کے موقع پر ایک جدید قسم کے براعظم پیما میزائل کی رونمائی کی ہے۔
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے اپنے ملک کے سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
اسپیس ایکس راکٹ نے منگل کے روز جنوبی کوریا کے پہلے فوجی مواصلاتی سیارہ کو لانچ کیا۔
امریکہ کے سائبر سیکورٹی چیف نے سائبر اسپیس کے شعبے میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بلا کسی ثبوت کے مختلف ممالک منجملہ ایران، روس اور چین پر آئندہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام دہرایا ہے۔
شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیم جونگ اون کی بہن نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کی کوئی ملاقات ہوتی ہے تو وہ صرف امریکہ کے مفاد میں ہو گی۔
شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات شروع کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
روس میں شمالی کوریا کے سفارتخانے نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کو ہر قسم کی جنگ کی آگ کو بھڑکانے اور اشتعال انگیزیوں پر متبنہ کیا ہے۔