سحر نیوز رپورٹ
سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
ایک طویل عرصہ سے جاری زبانی کھینچا تانی اور بیان بازی کے بعد بالآخر سن رسیدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے جواں سال رہنما کم جونگ اون سنگاپور میں ایک میز پر بیٹھ ہی گئے!
امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے میں امریکا نے شمالی کوریا کو سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جبکہ خود ٹرمپ نے ہی پریس کانفرنس میں اس سے انکار کیا ہے۔
امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ نے سنگاپور میں ملاقات کی۔
آئندہ ۱۲ مئی کو سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات متوقع ہے۔کیم جونگ اون بھی سنگاپور پہونچ گئے ہیں۔اس موقع پر سنگاپور نے خاص سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔
شمالی کوریا کے رہنما امریکی صدر سے ملاقات کے لئے سنگاپور پہنچ گئے ہیں۔
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ آئندہ بارہ جون کو امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہوں کے درمیان مجوزہ ملاقات کے باوجود پیونگ یانگ پر واشنگٹن کا دباؤ برقرار رہے گا۔
روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاورف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لئے کوششوں کی تعریف کرتے ہیں۔
روس کے وزیر خارجہ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ملاقات اور ماسکو پیانگ یانگ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔