شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ یکطرفہ طور پر جوہری پروگرام سے دستبرداری کے لئے امریکی دباؤ کی صورت میں دونوں ملکوں کی سربراہی ملاقات منسوخ ہو سکتی ہے
شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔
جنوبی کوریا کی یونھاپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر اس بات کا پختہ ثبوت ہیں کہ شمالی کوریا نے "پیونگ رے"ایٹمی سائٹ کو تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔
شمالی کوریا نے جوہری تنصیبات کو 23 اور 25مئی کے درمیان تباہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن سے 12 جون کو سنگاپور میں ملاقات کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی وزیر خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے جہاں ان کی شمالی کورین سربراہ کم جوانگ سے ملاقات ہوئی اور ملاقات کے دوران سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کیا گیا۔
شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان نے چینی صدر شی جن پنگ سے منگل کے روز دوسری مرتبہ ملاقات کی ۔
شمالی کوریا کے رہنما اور امریکی صدر کی مجوزہ ملاقات سے پہلے شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون اور چین کے صدر شی چین فنگ نے چین کے شہر دالیان میں ملاقات کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے جوہری تجربہ گاہ کو رواں سال مئی میں بند کردے گا۔