-
کم جونگ ان کی بکتر بند ٹرین میں کیا خاص ہے؟ (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان منگل کی علی الصبح اپنی خصوصی نجی ٹرین سے روس میں داخل ہوئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین سے روس پہنچے
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین کے ذریعے روس پہنچ گئے ہیں
-
شمالی کوریا نے ایٹمی اسلحہ سے مسلح ایٹمی آبدوز تیار کر لی
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰شمالی کوریا نے اپنی بحری افواج میں ایٹمی حملے کی صلاحیت والی آبدوز شامل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی فراہمی پر امریکہ کی دھمکی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰امریکہ نے شمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین جنگ کےلئے روس کو ہتھیار بھیجے تو اس کی بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔
-
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پر ایٹم بم سے حملہ کرنے کی مشق انجام دے دی
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی امریکہ کے ساتھ مشترکہ اشتعال انگیز فوجی مشق کے جواب میں جنوبی کوریا پر ایٹمی حملہ کی مشق کی ہے۔
-
جنوبی کوریا کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶جنوبی کوریا میں امن کے لئے سرگرم کارکنوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔
-
شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸شمالی کوریا نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ایک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔